11 اپریل 2012 - 19:30

جنوبی یمن میں امریکی ڈرون حملے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: العربیہ نے اپنی تازہ ترین خبر میں کہا ہے کہ امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں 12 یمنی شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ امریکہ القاعدہ کو بہان ہ بنا کر دیگر ممالک کی حاکمیت کی خلاف ورزی کررہا ہے۔ امریکہ کو سعودی عرب ، بحرین اور قطر نے فوجی اڈے فراہم کررکھے ہیں۔ 
 ........

/169